عسیر کی النماص کمشنری میں قدیم طرز کی بندوق ’مقمع‘ آج بھی مقامی ثقافت اور روایتی ہنر کی منفرد علامت ہے۔ یہ فن نسل در نسل منتقل ہوتا رہا ہے جسے سعودی شہری بندر بن خلوفہ اپنے والد سے سیکھ کر آج بھی زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ دیکھیے الاخباریہ کی ویڈیو
15, ستمبر 2026
29, اگست 2026


