پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر راجح طامی البقمی نے لاہور میںعلامہ اقبال میوزیم کا دورہ کیا۔ منگل کو میوزیم کے دورے کے دوران سعودی سفیر ڈاکٹر راجح طامی البقمی نے وزیٹرز بک میں اپنے تاثرات قلم بند کیے۔ سعودی سفیر ڈاکٹر راجح طامی البقمی یہ دورہ مملکت کی جانب سے پاکستان کی تاریخ، اس کی قومی شخصیات اور ثقافتی وتہذیبی ورثے کے احترام اور قدردانی کا مظہر ہے۔