Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اوور سپیڈنگ پر روکنے پر ٹرک ڈرائیور کی پولیس گاڑی کو ٹکریں

اوور سپیڈنگ پر روکنے کی کوشش مہنگی پڑ گئی۔ سنیچر کو ایک بے قابو ٹرک ڈرائیور نے رکنے کے بجائے ٹریفک اہلکار کی گاڑی کو متعدد بار ٹکر ماری اور فرار کی کوشش کی۔ اہلکار کے دلیرانہ تعاقب کے بعد معاملہ کہاں جا کر رکا؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔

شیئر: