Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈرائیور نے خاتون مسافر کو طمانچہ جڑ دیا

کوچی۔۔۔۔آن لائن ٹیکسی سروس کے ڈرائیور نے کرائے کی ادائیگی کے مسئلے پر خاتون مسافر کو زدوکوب کیا اور گالیاں دیں۔ اس کے منہ پر طمانچے بھی مارے ۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب خاتون نے اپنے ای ویلٹ کے ذریعے ادائیگی کی کوشش کی۔ بنگلور کی رہنے والی خاتونی اویتا نے رات گئے ایک ٹیکسی طلب کی تھی۔ڈرائیور چاہتا تھا کہ اسے ادائیگی نقد کی جائے تاہم خاتون مسافر کے پاس نقد رقم نہیں تھی جس پر دونوں میں تلخ کلامی ہوگئی۔ اویتا ایک کمپنی میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ منیجرہے۔

شیئر: