Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر دہشتگردوں کی قدیم پناہ گاہ

ریاض۔۔۔۔نیویارک ڈیلی نیوز نے انکشاف کیا کہ قطر 11ستمبر کے طیارہ حملوں اور دہشتگردی کے دیگر بڑے واقعات میں ملوث ہے۔ دہشتگردوںکے ساتھ ہمدردی کے اظہار میں قطر کی تاریخ بڑی پرانی ہے۔ قطر نے ماضی میں بھی دہشتگرد جماعتوں اور ان کے قائدین کو پناہ فراہم کی۔اب بھی کررہا ہے،20برس سے یہ سلسلہ جاری ہے۔ انسداد دہشتگردی کمیٹی کے سابق چیئرمین رچرڈ کلارک نے بتایا کہ سی آئی اے نے بہت پہلے معلوم کرلیا تھا قطر 11ستمبر کے طیارہ حملوں کے ماسٹرمائنڈز کو اپنے یہاں پناہ دیئے ہوئے ہے۔

شیئر: