Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور کے بھکاری اب بنیں گے کاروباری، نیا حکومتی منصوبہ کیا ہے؟

لاہور میں ایک ایسا پروگرام شروع کیا جا رہا ہے جس میں بھکاریوں کو کاروبار چلا کے دیا جائے گا، اس پروگرام کو ٹریفک پولیس چلائے گی۔ انچارج ایجوکیشن یونٹ ٹریفک پولیس فہمیدہ ذیشان کا کہنا ہے کہ بھیک مانگنے والوں کو براہ راست رقم نہیں دی جائے گی بلکہ کاروبار کے بعد بھی مانیٹرنگ کی جائے گی۔
اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی رپورٹ

شیئر: