Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیجریوال کابینہ میں ردو بدل

نئی دہلی۔۔۔۔وزیر اعلیٰ کیجریوال کی کابینہ میں وزراء کے قلمدان تبدیل کئے جارہے ہیں۔نائب وزیر اعلیٰ منیش سیسودیا سے مالیات کا محکمہ واپس لیا جاسکتا ہے۔انہیں سیاحت کا قلمدان ملنے کا امکان ہے۔محکمہ مالیات اب وزیر قانون کیلاش گہلوٹ کو دیا جائے گا۔

شیئر: