Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہری دوار کے یاتریوں کے کیمپ سے مشکوک شئے برآمد

ہری دوار۔۔۔۔اتراکھنڈ پولیس نے ہری دوار کے کلیان یاترا کیمپ سے ایک مشکوک شئے برآمد کی جس کے بعد پولیس حکام اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مشترکہ طور پر تلاشی لی۔یہ شئے بیراگی میں یاتریوں کے کیمپ سے برآمد ہوئی۔واضح رہے کہ یہ شئے ایسے وقت برآمد ہوئی جب ہزاروں یاتری یہاں آئے ہوئے ہیں۔10جولائی کو 8یاتری اس وقت ہلاک ہوگئے تھے جب وہ امرناتھ یاترا کے بعد بس سے واپس جارہے تھے کہ اننت ناگ میںانہیں گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ۔

شیئر: