کویت- - - - - - لبنان میں متعین کویتی سفیر عبدالعال القناعی نے لبنانی وزیر خارجہ جبران باسیل کو اپنی حکومت کا ایک خط حوالے کردیا۔ کویت نے انتباہ دیا ہے کہ اگر حزب اللہ نے اپنا رویہ تبدیل نہ کیا تو کویت لبنان کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی پر مجبور ہو جائے گا۔ لبنانی حزب اللہ کویت کے اندرونی امور میں مداخلت اور دہشت گردی کی سرپرستی کر رہی ہے۔