حج 2024:عازمینِ حج کی سعودی عرب آمد، جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بھرپور انتظامات مختلف ممالک سے عازمینِ حج کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی حکومت نے فریضۂ حج کی ادائیگی میں آسانی فراہم کرنے کے لیے بہترین سفری سہولتوں کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بھرپور انتظامات کیے ہیں۔