حج کے بعد حجاج کی مدینہ آمد، اسلامی اور تاریخی مقامات کی سیر حج سیزن کے اختتام کے بعد دنیا بھر سے آنے والے زائرین کی ایک بڑی تعداد مسجدِ نبوی کی زیارت کرنے کے لیے مدینہ کا رخ کرتی ہے۔
01 اپریل ، 2025 مسجد الحرام: رمضان المبارک میں گالف کارٹس استعمال کرنے والے زائرین کی تعداد 10 لاکھ سے زیادہ