02 دسمبر ، 2023
سعودی دارالحکومت ریاض ایکسپو 2030 کی میزبانی کرے گا۔ پیرس میں قائم بیورو انٹرنیشنل ایکسپوزیشن ڈیس کی جنرل اسمبلی کے رکن ممالک نے 165 میں سے 119 ووٹوں کی اکثریت سے ریاض کو منتخب کیا۔