27 مارچ ، 2022 اقامے کی انتہائی حد، عازمین حج کی تعداد، جدہ میں اماں حوا کا مقبرہ اور سائق خاص کے اقامے سمیت سعودی عرب سے گزشتہ ہفتے کی اہم خبریں
حج کے بعد حجاج کی مدینہ آمد، اسلامی اور تاریخی مقامات کی سیر حج سیزن کے اختتام کے بعد دنیا بھر سے آنے والے زائرین کی ایک بڑی تعداد مسجدِ نبوی کی زیارت کرنے کے لیے مدینہ کا رخ کرتی ہے۔