ایس ٹی سی کے سربراہ عیدروس الزبیدی نامعلوم مقام کی طرف فرار: ترجمان اتحادی افواج، عدن میں ہی موجود ہیں، ایس ٹی سی 07 جنوری ، 2026
07 جنوری ، 2026 یمن کی جنوبی عبوری کونسل کے سربراہ عیدروس الزبیدی ریاض کے لیے طیارے میں سوار نہیں ہوئے: اتحاد