Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی لڑکیوں سے شادیاں،چین ویزے دینے میں محتاط

 چین کے حکام کے مطابق گذشتہ سال ایک سو بیالیس چینی باشندوں نے اپنی پاکستانی بیویوں کے لیے چینی سفارتخانے سے ویزے لیے تاہم اس سال چند ماہ میں ہی ایک سو چالیس کے قریب درخواستیں موصول ہونے پر چینی سفارتخانہ محتاط ہو گیا اور صرف پچاس پاکستانی دلہنوں کو ویزے جاری کیے گئے اور باقی نوے کے ویزے روک دیے گئے۔

 چین کے ڈپٹی چیف آف مشن لی جیان زاو کی  اردو نیوز کے نامہ نگار وسیم عباسی سے خصوصی بات چیت

شیئر: