Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کائنات میں بڑا دھماکہ

کیلیفونیا۔۔۔۔کائنات میں ایک بہت بڑے ستارے کے پھٹنے سے زبردست دھماکے ہوئے۔ اس کے نتیجے میں گاما شعائیں نظرآئیں۔زبردست دھماکے نتیجے میں صرف چند سیکنڈوں میں اتنی توانائی خارج ہوئی جتنی کہ سورج 10ارب سال میں خارج کرتا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ روشنی کسی معاملے کا قبل از وقت انتباہ ہے۔ ابتک اتنی زیادہ روشنی نہیں دیکھی گئی تھی۔سائنسدانوں نے کہا کہ خلاء میں دور بین کی مدد سے یہ سب کچھ بآسانی دیکھاگیا۔ماہرین کی بین الاقوامی ٹیم نے بتایا کہ یہ واقعہ صرف چند ملی سیکنڈ تک جاری رہا۔

شیئر: