Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عید کی آمد اور مہنگائی: بازاروں میں رش زیادہ مگر ’سیل کم‘

جوں جوں عید قریب آ رہی ہے راولپنڈی کے بازاروں میں خریداروں کا رش بڑھ رہا ہے تاہم مہنگائی کی وجہ سے اس بار سیل کم رہنے کے خدشات بھی ظاہر کیے جا رہے ہیں جبکہ بعض گاہکوں کا کہنا ہے کہ چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے سے کچھ دکاندار من مانی قیمتیں وصول کر رہے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: