سعودی دارالحکومت ریاض کی الدیرہ مارکیٹ کو عیدالفطر کے موقع پر خصوصی طور پر سجایا گیا ہے۔ عیدالفطر کی آمد کے ساتھ ہی خریداری کے لیے روزانہ ہزاروں افراد الدیرہ مارکیٹ کا رخ کر رہے ہیں اور مارکیٹ میں خاصی گہما گہمی دیکھنے میں نظر آ رہی ہے۔ مزید دیکھیے ذکااللہ کی ویڈیو رپورٹ میں