Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جرمنی میں مہاجرین دوہری مراعات نہیں لےسکی

برلن- - - - -جرمنی نے کہاہے کہ نئی ٹیکنالوجی کی وجہ سے رجسٹریشن کے عمل میں ماضی کی غلطیاں دہرائے جانے کے امکانات کم ہو جائیں گے۔ تاہم یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ جدید ٹیکنالوجی انسانوں کا نعم العبدل نہیں ہو سکتی۔اس پیشرفت کے بعد اس وفاقی جرمن ادارے نے مہاجرین اور تارکین وطن کی رجسٹریشن کے عمل میں اصلاحات کا عمل شروع کر دیا تھا۔ اس میں جدید ٹیکلنالوجی کو متعارف کرانا دراصل انہی اصلاحات کے سلسلے کی ایک کڑی قرار دیا جا رہا ہے۔ اس نظام کی مدد سے رجسٹریشن کے عمل میں بہتری پیدا ہو گی۔یہ ٹیکنالوجی زبان کے انداز کا تجزیہ کرنے کی اہل ہے، جس سے لوگوں کے اصل ملک اور علاقے کا تعین ممکن ہو سکے۔

شیئر: