Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویتی ماں کے غیرملکی بچوں کو سرکاری اداروں میں ملازمت دی جائے گی

کویت:کویتی خواتین کے غیرملکی بچوں کو سرکاری اداروں میں ملازمت دی جائے گی۔ کویتی حکومت نے فیصلہ کرلیا ہے۔ کویتی ماں کے غیر ملکی بچوں کی سرکاری ملازمت کے لئے رجسٹریشن کا آغاز ستمبر سے ہوگا۔ سول سروس ادارے نے کہا ہے کہ رجسٹریشن دو ماہ کے لئے جاری رہے گی۔سول سروس ادارے کے ضوابط کے مطابق سرکاری ملازمت کے لئے کویتی شہریوں کو ترجیح دی جائے گی۔ دوسری ترجیح کویتی ماں کے غیرملکی بچوں کو ہوگی۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: