Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امارات : موبائل سروس کمپنیوں کے خلاف10شکایات کا اندراج

ابوظبی: امارات میں موبائل صارفین نے سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کے خلاف 10ہزار شکایتیں درج کروائی ہیں۔ امارات میں ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ 6ماہ کے دوران اتصالات کمپنی کے موبائل صارفین نے 4999شکایات کا اندراج کروایا ہے جبکہ ڈو کمپنی کے صارفین کی شکایات 5000رہیں۔ صارفین نے دونوں کمپنیوں کی مختلف سروسز کے حوالے سے شکایات کی تھیں۔ بورڈ نے اتصالات کے خلاف درج کی جانے والی 96شکایات کا ازالہ کیا ہے جبکہ ڈو کمپنی کے خلاف 96.3شکایات کا ازالہ ہوچکا ہے۔ 
 

شیئر: