Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈرونز دیکھتے ہی مار گرایا جائے، پینٹاگون

واشنگٹن۔۔۔۔ امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون کے ترجمان جیف ڈیوس نے امریکی فوجی تنصیبات کو حکم جاری کردیا گیا ہے کہ کسی بھی ایسے ڈرون کو جو امریکی فوج کے لیے خطرہ نظر آئے اسے فوری طور پر مار گرایا جائے۔ پینٹاگون نے فوج کے لیے خطرہ سمجھے جانے والے نجی اور تجارتی ڈرونز کو مار گرانے کی اجازت دے دی ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان جیف ڈیوس نے کہا ہے کہ امریکی فوجی تنصیبات کے لیے خطرہ نظر آنے والے ڈرون کو فوری طور پر مار گرایا جائے۔ جیف ڈیوس کا کہنا تھا کہ تمام ڈرون سرگرمیوں کو وفاقی شہری ہوا بازی کے قوانین اور ہدایات پر عمل کرنا ہو

شیئر: