Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ محمد بن سلمان روڈ پر 400 میٹر طویل پُل آج سے ٹریفک کے لیے کھل جائے گا

 ریاض رائل کمیشن نے الثمامہ شاہراہ پر شہزادہ محمد بن سلمان روڈ کی کراسنگ پر تعمیر کیے جانے والے پل کو آج جمعے کی صبح سے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ اس پل کی مجموعی لمبائی 400 میٹر جبکہ چوڑائی 20 میٹر ہے۔ پل سے کنگ عبداللہ اکنامک سینٹر اور دیگر قرب و جوار کے علاقوں میں جانے کے لیے ٹریفک کی روانی بھی بہتر ہو گی۔ دیکھیے الاخباریہ کی ویڈیو

شیئر: