Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بغیر اجازت حج جانیوالے بلیک لسٹ

طائف.... امن عامہ کے محکمے نے انتباہ دیا ہے کہ جو مقیم غیر ملکی اجازت نامے کے بغیر حج مقامات جاتے ہوئے پکڑا جائے گا اسے سعودی عرب سے بیدخل کر دیا جائے گا اور آئندہ 10برس کیلئے بلیک لسٹ کر دیا جائیگا۔

شیئر: