Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سنسناٹی: ثانیہ مرزا ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں

 واشنگٹن: ہند کی اسٹارٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ثانیہ مرزا اور چین کی شوئی پینگ نے پری کوارٹر فائنل میں جولیا جارجز اور ساوچک کو شکست دی۔ انہیں7-5 اور 6-4 سے ہرا کر امریکی ریاست اوہویو کے شہر سنسناٹی میں کھیلے جا رہے ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ میں ویمنز ڈبلز کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

شیئر: