Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان اور شہزادہ محمد بن سلمان کی 19سال پہلے تصویر وائرل

ریاض: سوشل میڈیا میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ان کے نائب شہزادہ محمد بن سلمان کی یادگار تصویر وائرل ہوگئی۔ شاہ عبد العزیز عجائب گھر کی طرف سے جاری ہونے والی تاریخی تصویر حج 1419ھ کی ہے جس میں شاہ سلمان اور شہزادہ محمد بن سلمان احرام کے لباس میں ملبوس ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: