Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی فنانشل ڈسٹرکٹ میں ٹاور کو دہشت گرد حملے میں نشانہ بنایا گیا: عرب اتحاد

ترجمان نے کہا کہ متعلقہ حکام جائے وقوعہ پر اس کی تحقیقات کر رہے ہیں ( فوٹو: ایس پی اے)
یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے قائم عرب اتحاد کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے فنانشل ڈسٹرکٹ کے ایک ٹاور کو دہشت گرد حملے میں نشانہ بنایا گیا۔
ایس پی اے کے مطابق بیان میں ترجمان بریگیڈیئر ترکی المالکی نے مزید کہا کہ متعلقہ حکام جائے وقوعہ پر اس کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

شیئر: