امارات: عید الاضحی کی مناسبت سے 803قیدی رہا
        
        
                        
            
			
	
	       
	
				
            
                ابوظبی: امارات کے فرمانروا شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان نے عید الاضحی کی مناسبت سے 803قیدیوں کو رہا کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ شیخ خلیفہ نے رہائی پانے والے قیدیوں کے ذمہ قوم ادا کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ امارات کے پبلک پراسکیوٹر ڈاکٹر حمد سیف الشامسی نے الامارات الیوم سے کہا ہے کہ فرمانروا نے قیدیوں کو نئی زندگی شروع کرنے کی مہلت دی ہے تاکہ وہ قید گزرانے کے بعد معاشرے میں اپنا تعمیری کردار ادا کریں۔