Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کارکے بونٹ میں اژدہا

کوئنز لینڈ ۔۔۔۔ڈرائیور کو اس وقت حیرت سے دوچار ہونا پڑا جب اس نے اپنی کار کا بونٹ کھولا تو اسے وہاں طویل اژدہا بیٹھا نظر آیا۔چونکہ اس کا رنگ گہرا تھا اسلئے فوری طور پر اسے لگا کہ کوئی پائپ ہے لیکن حرکت کرنے پرو ہ خوفزدہ ہوکر پیچھے ہٹ گیا۔ فوری طور پر سپیرے کو خبر دی گئی جو علاقے سے تقربیاً 29کلومیٹر دور رہتاتھا۔ اس نے آکر اژدہے پر قابو پایا۔ اس نے بتایا کہ ہوسکتا ہے یہ اژدہا بہت دیر سے گاڑی میں چھپا ہوا بیٹھا رہا ہو۔اس کی ساری تصاویر ویب سائٹ پر ڈال دی گئیں۔ایک صارف کا کہنا تھا کہ یہ اژدہا زیادہ تر ساحل پر پایا جاتا ہے۔

شیئر: