خیبر الجنوب میں حادثہ، 8ہلاک، 3زخمی 
        
        
                        
            
			
	
	       
	
				
            
                خیبر .... خیبر الجنوب روڈ پر ٹریفک حادثے میں 8افراد ہلاک اور3زخمی ہوگئے۔ یہاں ہلال احمر کے ترجمان محمد الشہری نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ حادثہ رغوة جاتے ہوئے خیبر الجنوب روڈپر پیش آیا۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کردیا گیا۔