تین دہائیوں سے زیادہ عرصے تک بنگلہ دیش دنیا کے چند ممالک میں سے ایک تھا جہاں خواتین قیادت کر رہی تھیں، لیکن 12 فروری کے انتخابات کے بیلٹ پر نہایت کم خواتین ہیں۔
ان انتخابات میں خواتین کی شمولیت نہ ہونے کے برابر کیوں ہے، تفصیل دیکھیں اس ڈیجیٹل رپورٹ میں