مکہ مکرمہ کے پہاڑوں سے تاریخی مقامات کے شاندار فضائی مناظر
مکہ مکرمہ کے پہاڑوں سے تاریخی مقامات کے شاندار فضائی مناظر
پیر 9 فروری 2026 10:03
سعودی عرب میں مکہ کے تاریخی پہاڑوں سے مسجدالحرام سمیت اس مقدس شہر کے شاندار مناظر بآسانی دیکھے جا سکتے ہیں۔ شہر کے فضائی مناظر ایس پی اے کی ویڈیو میں دیکھیے