ریاض میں جاری عالمی دفاعی نمائش میں جے ایف 17 تھنڈر لوگوں کی توجہ کا مرکز
ریاض میں جاری عالمی دفاعی نمائش میں جے ایف 17 تھنڈر لوگوں کی توجہ کا مرکز
پیر 9 فروری 2026 10:22
سعودی دارالحکومت ریاض میں جاری عالمی دفاعی نمائش میں پاکستان فضائیہ کا طیارہ جے ایف 17 تھنڈر لوگوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ نمائش میں امریکہ، سعودی عرب سمیت دیگر ممالک کے لڑاکا طیارے بھی نمائش کے لیے پیش کیے گئے ہیں: ذکا اللہ محسن کی ویڈیو