Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اقوام متحدہ نے دہشت گرد قطری ادارے کی درخواست مسترد کردی

ریاض.... اقوام متحدہ نے اقتصادی و سماجی کونسل نے قطر کے "الکرامہ" ادارے کو کنسلٹنٹ کی حیثیت دینے سے انکار کر دیا۔ الکرامہ نے اقوام متحدہ سے درخواست کی تھی کہ اسے کنسلٹنٹ کا رتبہ دے دیا جائے۔ اس کے دو دفتر ہیں ایک واشنگٹن اور دوسرا دوحہ میں ہے۔ ایک دفتر قاہرہ میں تھا جسے محمد مرسی کی حکومت ختم ہو جانے پر سوئٹزرلینڈ منتقل کر دیا گیا۔ الکرامہ اقوام متحدہ کے یہاں دہشت گرد اداروں کی فہرست میں شامل ہے۔ 

شیئر: