Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین کار ریلی کا چوتھا مرحلہ

بیجنگ: چین میں جاری کار ریلی کا چوتھا مرحلہ میزبان ملک کے ڈرائیورز اوریجل اور چِن شو نے اپنے نام کر لیا۔دنیا بھر سے شامل ماہر ڈرائیورز کی صحرائی ٹریک پر شاندار پرفارمنس، سب نے ایک دوسرے پر برتری کیلئے کی بھرپور محنت کی۔ میزبان ملک کے اوریجل اور چِن شو نے ریس کے آغاز سے ہی زبردست ڈرائیونگ کی۔ انہوں نے 285 کلو میٹر کا فاصلہ کم ترین وقت میں طے کر کے چوتھا مرحلہ اپنے نام کیا۔

شیئر: