Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دنیا کی سب سے بڑی سرحدی جھیل سردیوں میں کیسے دکھائی دیتی ہے؟

چین اور روس کی سرحد پر واقع دنیا کی سب سے بڑی سرحدی جھیل ’شنگ کائی‘ میں سردیوں کی آمد کے ساتھ برف جمنے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ جھیل کے کناروں سے اندر کی جانب پانی آہستہ آہستہ جم رہا ہے جس سے برف اور  پانی ایک خوب صورت منظر پیش کر رہے ہیں: روئٹرز کی ویڈیو
 
 

شیئر: