Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں پارکنگ کا مسئلہ، چالان کا ڈر اور پہلا ڈیجیٹل پارکنگ پلازہ

اگر آپ اسلام آباد کے بلیو ایریا آتے ہیں، تو سب سے بڑا عذاب کیا ہوتا ہے؟ گاڑی کھڑی کرنے کی جگہ ڈھونڈنا! آدھا آدھا گھنٹہ چکر لگانے اور سڑک کنارے چالان کے ڈر سے اب آپ کی جان چھوٹنے والی ہے۔کیونکہ اسلام آباد کا پہلا مکمل ڈیجیٹل اور کیش لیس پارکنگ پلازہ اب کھل چکا ہے! یہاں 1,200 گاڑیوں کی جگہ ہے، فیس کتنی ہے اور پہلے 20 منٹ مفت پارکنگ کیسے ملے گی؟ جانیے اردو نیوز  کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ

 

شیئر: