Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہمسایوں کو پکوان بھیجنے کی قدیم حجازی روایت ’الطعمہ‘ آج بھی زندہ

سعودی ٹی وی کے پروگرام ’دیرتنا‘ میں قدیم رویت  کے حوالے سے سعودی خاتون نے بتایا جب سے ہوش سنبھالا ہے یہی دیکھا کہ ہمارے گھر جب بھی کوئی اچھی چیز پکتی تو اسے خوان میں سجا کر پڑوسیوں کو ضرور بھیجا جاتا۔ ہمسایوں کو جو پکوان بھیجے جاتے اسے ’الطعمہ‘ کہا جاتا ہے۔

شیئر: