Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فزکس کا نوبل انعام3 امریکی ماہرین کے نام

 ا سٹاک ہوم…  فزکس کا نوبل انعام3 امریکی ماہرین کا دیا جائے گا۔ ا سٹاک ہوم میں نوبل کمیٹی کی طرف سے اعلان کیاگیاہے کہ امریکی سائنسدانوں رائنر وائس، بیری بیئرش اور  کِپ تھورن کو مشترکہ طور پر انعام دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔ انہوں نے پہلی مرتبہ براہ راست طور پر یہ ثابت کر دیا کہ خلاء میں بھی ثقلی لہریں پیدا ہوتی ہیں۔ نوبل امن کمیٹی اس سے پہلے طب کا نوبل انعام بھی 3 امریکی ماہرین کو دینے کا اعلان کرچکی ہے۔

شیئر: