Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاؤں کی بد بو سے نجات حاصل کریں

پاو¿ں سے آنے والی بد بو نا قابل برداشت ہو تی ہے اور بعض اوقات شر مندگی کا باعث بھی بنتی ہے۔پاؤں کی بدبو سے نجات حاصل کرنے کے لیے لیموں کا ستعمال بہترین ہے ۔
 
 لیموں کا رس اینٹی بیکٹیریل صلاحیت رکھتا ہے لہذا بدبو سے نجات پانے کے لیے دو اونس پانی میں لیموں کا رس ملا کر پاو¿ں پر لگائیں۔ یہ عمل تب تک جاری رکھیں جب تک مکمل افاقہ نہ ہو جائے ۔اسکے علاوہ کافی فلٹر اور بیکنگ سوڈا کے استعمال سے بھی پاؤں کی بددبو سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں