Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شمالی کوریا سے سفارتکاری جاری رہے گی، ٹلرسن

    واشنگٹن ...امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ سفارتکاری کا سلسلہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک پہلا بم نہیں پھینکا جاتا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے ساتھ کشید گی کم کرنے کے لئے  سفارتکاری جاری ر رکھنے کو کہا ہے۔ اس سے قبل  ٹرمپ نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا تھا کہ ٹلرسن  پیانگ یانگ کے ساتھ مذاکرات کی کوششیں کرتے ہوئے وقت ضائع کر رہے ہیں۔

شیئر: