Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنرل باجوہ کی عرب اتحادی افواج کے سربراہ سے ملاقات

ریاض: پاکستان افواج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوه نے یمن میں حوثی باغیوں اور علی صالح کے جنگجوؤں کے خلاف عرب اتحادی افواج کے سربراہ جنرل فہد بن ترکی بن عبد العزیز سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے عسکری شعبے میں تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر یمن میں جاری آپریشن کے اعلی عہدیداران بھی موجود تھے۔ 
 

شیئر: