Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈرون حملے میں عمر خالد خراسانی شدید زخمی

 کابل …  پاک افغان سرحد کے قریب افغان علاقے میں ڈرون حملے جاری ہیں، 4 ڈرون حملوں میں ہلاکتیں37  ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق افغان علاقے پکتیا میں ڈرون حملے میں جماعت الاحرار کے سربراہ عمر خالد خراسانی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ عبدالولی عرف عمر خالد خراسانی کو شدید زخمی حالت میں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔

شیئر: