نیپال میں تباہ کن سیلاب کے بعد ریسکیو ٹیمیں لاپتا افراد کی تلاش میں مصروف ہیں۔لیکن یہ آپریشن آسان نہیں۔ سیلاب اور ملبے نے کئی علاقوں تک رسائی انتہائی مشکل بنا دی ہے، جہاں ریسکیو اہلکاروں کا پہنچنا تقریباً ناممکن ہے۔ ایسے میں ڈرون پائلٹس ریسکیو ٹیموں کی مدد کے لیے آگے آئے ہیں: اے ایف پی کی ویڈیو