Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خیبر پختونخوا میں پولیس سٹیشنز پر جال کیوں ڈالے جا رہے ہیں؟

خیبر پختونخوا میں کئی پولیس عمارتوں کے اگلے حصے پر جال ڈالے گئے ہیں، جو کنکریٹ بلاکس اور دیگر رکاوٹوں کے ساتھ ایک نئی دفاعی لائن ہیں جو دشمن ڈرونز کو الجھا کر یا مارٹر اور دستی بم جیسے ہتھیاروں کے حملوں کو ناکام بنا سکتے ہیں: اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: