بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے قریب ایک ’سلیمان مارخور‘ کا شکار کیا گیا ہے جو ایک نایاب اور معدومیت کے خطرے سے دوچار جانور ہے۔ شکاریوں نے اس کی ویڈیو بھی بنائی جو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس پر حکام حرکت میں آ گئے ہیں اور تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مارخور کی یہ قسم اس قدر اہم کیوں ہے اور پابندی کے باوجود اس کے شکار پر کیا سزا مل سکتی ہے؟
جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں