Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آئی فون ٹین ایکس کے پری آرڈرز شروع

ایپل کے نئے آئی فون ٹین (ایکس) کے پری آرڈرز شروع ہو گئے ہیں۔ اسمارٹ فون کو ایپل ویب سائٹ اور موبائل اسٹور ایپ سے آرڈر کیا جا سکتا ہے۔اسکے علاوہ مختلف ریٹیلرز پر بھی فون کو آرڈر کرنے کی سہولت دی گئی ہے۔فون کو سلور اور اسپیس گرے رنگ میں آرڈر کیا جا سکتا ہے۔
 64 جی بی کے ساتھ فون کی قیمت 999 ڈالر اور 256 جی بی اسٹوریج کے ساتھ 1149 ڈالر ہے۔ واضح رہے کہ اسمارٹ فون کو ستمبر میں لانچ کیا گیا تھا اور اسکی شپنگ ممکنہ طور پر نومبر میں شروع ہو گی۔ 
 

شیئر: