Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ

نیویارک۔۔۔امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ روس کی جانب سے پیداوار کی کمی میں توسیع کا عزم اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل سودے 1.05 ڈالر (1.8 فیصد) بڑھ کر 60.35 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.11 ڈالر (2.1 فیصد) اضافے کے ساتھ  53.75  ڈالر فی بیرل طے پائے۔
 
 

شیئر: