Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عالمی جغرافیائی و سیاسی حالات، ’سونا چاندی مزید سستے ہو سکتے ہیں‘

پاکستان میں سونا اور چاندی ہمیشہ سے تحفظ اور محفوظ سرمایہ کاری کی علامت سمجھے جاتے ہیں، تاہم حالیہ دنوں میں ان قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی نے خریداروں اور سرمایہ کاروں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔
 سرمایہ کاروں کا کہنا ہے کہ سونا اور چاندی طویل مدت میں محفوظ سرمایہ کاری ہیں اور وقتی اتار چڑھاؤ سے گھبرانے کے بجائے صبر سے کام لینا چاہیے۔
مزید تفصیل اردو نیوز کے نامہ گار زین علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

 

شیئر: