Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

20484شراب کی بوتلیں ضبط

ریاض .... متحدہ عرب امارات سے ملنے والی البطحاءسرحدی چوکی کے کسٹم افسران نے 20484شراب کی بوتلیں لانے پر ایک ایشیائی شہری اور ایک سعودی کو مجرم قراردیدیا۔ ایشیائی شہری شراب کی بوتلیں ٹرک میں چھپا کر اسمگل کررہا تھا۔511پھلوں کے ٹوکروں میں شراب کی بوتلیں چھپا کر لارہا تھا۔ کسٹم افسران نے 1025400 ریال جرمانہ کردیا۔

شیئر: